22

مریم نواز کے چرچ جانے پر مسیحی برادردی نے مزمت جاری کر دی

لاہور (مانیٹرنگ) مسلم لیگ نواز کی رہنماء اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی نے اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزراء کے ساتھ چرچ کا دورہ کیا بعدازاں مسیحی برادری کے اقابرین نے اپنےفیس بک پیج پر ردعمل دیتے ہوئے چرچ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مزمت کی انکا کہنا تھا کہ مریم نواز نے چرچ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جبکہ مسیحی قانون کا حصہ ہے کہ چرچ کو سیاسی مقاصد کےلیے استعمال نہیں کیا جا سکتا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں