26

جنوبی وزیرستان میں شدید برفباری

جنوبی وزیرستان (تنویر پراچہ شعورنیوز)جنوبی وزیرستان میں شدید برفباری، تمام مواصلاتی نطام درہم برہم ،رابطہ سڑکیں بند
عوامی سماجی حلقوں کا محکمہ ہائے وے ڈویژن سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں