25

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے سکول میں بچوں کو کپڑوں سے محروم کر دیا گیا

محمد سرور قصور ی سے
مودی کا بھارت پھر ایک قدم آگے
انسایت کہ تذلیل جس کا مقصد
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کےگرلزاسکول میں تین اساتذہ نےاٹھاسی طالبات کوسزاکےطورپر زبردستی برہنہ کردیا
اساتذہ کےخلاف مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں