3

کراچی والےہوجائیں ہوشیار،بارش کیلیےتیار

کراچی والےہوجائیں ہوشیار،بارش کیلیےتیار
کراچی میں آج دن میں بھی بارش کاامکان ہے .
کراچی(بابا گل جی شعور نیوز)آج رات شہرکےمختلف علاقوں میں گرج چمک سےساتھ بارش ہوئی ،ملیر،ڈیفنس اورکھارادرکےعلاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی ،سب سےزیادہ بارش ایئرپورٹ پر6.4ملی میٹررکارڈکی گئی ،شارع فیصل پر 6 اور مسرورایئربیس پر4ملی میٹربارش رکارڈکی گئی .
شہرکادرجہ حرارت15ڈگری سینٹٰ گریڈہے
ہوامیں نمی کاتناسب 60 فیصدرکارڈکیاگیا
کراچی میں اس وقت شمال مشرق کی سمت سے30کلومیٹرکی رفتارسےہواچل رہی ہے،بارش کےدوران زیادہ سےزیادہ ہواکی رفتار 50 کلومیٹرفی گھنٹاتھی پاکستان کےجنوبی علاقوں بشمول بحیرہ عرب میں مغربی ہواؤں کاسلسلہ موجودہے بارش کےبعدشہرکادرجہ حرارت مزیدگرنےسےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہے.محکمہ موسمیات –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں