53

ایک ساتھ 8سرکاری چھٹیاں، پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں

اسلام آباد
غضنفر عباس شعورنیوز
ایک ساتھ 8سرکاری چھٹیوں کا اعلان، بچوں نے سیرو تفریح کے پروگرام تشکیل دینا شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تعطیلات 23دسمبر سے کم جنوریتک ہونگی۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود خان کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔ تعطیلات کا اعلان ہوتے ہی سکول کے بچوں نے موسم سرما کو مدنظر رکھتے ہوئے سیرو تفریح اور دیگر پروگرامات تشکیل دینا شروع کر دئیے۔

اپلوڈ ( امجد وٹو )

اپنا تبصرہ بھیجیں