127

بحریہ ٹاؤن لاہور کے انٹرنیشنل ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ سینٹر کاا فتتاح

لاہور(آن لائن) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن لاہور کے انٹرنیشنل ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ سینٹر کاا فتتاح کردیا، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن لاہور کے انٹرنیشنل ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح کیا عالمی معیار پر تعیر کیے گئے ٹرانسپلانٹ سینٹر 100بستروں پر مشتمل ہے افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن نے عوامی خدمت کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن نے عوامی خدمت کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ ایک بچے کا کامیاب علاج کیا گیا ہے جسے ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دیا تھا انہوں نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن اس قسم کے مزید منصوبے شروع کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں