37

موسم نے کروٹ بدل لی محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (امجد وٹو شعورنیوز) بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں برسنے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مالم جبہ سرد ترین مقام رہا، جہاں پارہ منفی چھ ڈگری تک گر گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں