1

کرسمس کے حوالے سے سٹی ڈویژن کے چرچز اور پارکس میں سرچ آپریشنز


لاہور (عثمان چوہدری)

ایس پی سٹی عادل میمن کی ہدایت پر ملکی صورتحال کے پیش نظر سرچ آپریشن ………
لاہور سٹی ڈویژن پولیس کا نولکھا…اقبال پارک ….بادامی باغ…اور دیگرعلاقہ میں پولیس کے سرچ آپریشنز…….پولیس
لاہور آپریشن چرچز کے گرد ملحقہ علاقوں/ آبادیوں/ ہوٹلز/ پارکس میں کیا گیا…پولیس
لاہور متعدد افراد کی بائیو میٹرک کے زریعہ سخت چیکنگ کی گئی…..پولیس
لاہور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا….پولیس
لاہور سٹی ڈویژن پولیس کو….ہوائی فائرنگ….پتنگ بازی…ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کی ہدایت……

لاہور ایس پی سٹی عادل میمن صاحب کی طرف سے کرسمس اور نیوائیرنائٹ کے حوالہ سے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری…..
لاہور تمام افسران پیٹرولنگ کو موثر بنائیں….ایس پی سٹی
لاہور ہوائی فائرنگ….پتنگ بازی…..ون ویلنگ….کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے…..اور فوری کاروائی عمل میں لائی جائے….ایس پی سٹی
لاہور دوران چیکنگ دہشت گردی جسے عناصر پر خاص نظر رکھیں….ایس پی سٹی
لاہور دوران سنیپ چیکنگ.. ناکہ بندی اسلحہ/ ون ویلروں/ منشیات فروشوں اور شراب پی کر ہلڑ بازی کرنے والوں کو فوری گرفتار کریں …..ایس پی سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں