42

ٹرمپ کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا


ٹرمپ کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا
سجادالحسن شعورنیوز
(پیانگ یانگ)شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ہفتہ کو کم جانگ کا امریکی صدر کے بیان کے جواب میں کہنا تھا کہ شمالی کوریا امن یا نیوکلیئر جنگ کے دو راہے پر کھڑا ہے، ایسے موقع پر امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔امریکی صدر نے الزام عائد کیا تھا کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں