11

عمران خاں بیٹے سلمان اور قاسم لندن روانہ

اسلام آباد ( امجد وٹو، شعور نیوز ) سلمان اور قاسم کچھ دن اپنے باپ عمران خان کے ساتھ رہنے کے بعد واپس لندن روانہ ہو گئے کپتان کے شہزادے طیارے میں صلاح الدین ایوبی پر لکھی گئی کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے جن کی اسلام کے حوالے سے خدمات اور فتوحات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں