72

جاپان میں فولڈنگ الیکٹرک کار متعارف

ٹوکیو .. امجد وٹو شعورنیوز

جاپانی کمپنی نے فولڈ ایبل الیکٹرک کار متعارف کرادی ہے، جسے صرف 50ہزار پائونڈز میں جلد خریدا جا سکے گا، ’ارتھ ون ‘ نامی 4 پہئیوں والی یہ ٹرانسفارمر کار جوائے سٹک کی مدد سے فولڈ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں