44

تھانہ نوانکوٹ کی کاروائی

*اقبال ٹاؤن ڈویژن*

*سپریٹنڈنٹ آف پولیس رانا عمرفاروق کی خصوصی ھدایت پر تمام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن….*

*تھانہ نوانکوٹ کی کاروائی*

*شیراز ارشد عرف سنی ڈکیت گینگ گرفتار*

*شیراز عرف سنی گینگ کا سرغنہ تھا اور اختر رسول بھی اس گینگ میں شامل تھا*

*ملزمان سے 2 عدد 30 بور ناجائز پسٹل اور 4 عدد مختلف مارکہ کہ فونز برآمد*

*ملزمان کے خلاف مقدمات نمبر 37,38,39/18 درج*

*تفتیش جاری*

اپنا تبصرہ بھیجیں