22

یہ کوئی گاؤں کی تصاویر نہیں ہیں بلکہ یہ گارڈن پولیس لائن کی

اعجاز اعوان شعور نیوز
یہ کوئی گاؤں کی تصاویر نہیں ہیں بلکہ یہ گارڈن پولیس لائن کی حالت زارہے،
بلدیاتی اداروں کی بے حسی ھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر اور آبادیوں کو بھی نہ بخشا،

علاقے میں بیماریاں جنم لے رہی ہیں،کوئی پرسان حال نہیں،
تمام انتظامی ادارے اس صورتحال کو ختم کرنے میں کردار ادا کریں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں