1

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین انسان ہونے کے اعزاز سے محروم ہو گئے

نیویارک(فخر اتفاق فریدی شعور نیوز)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین انسان ہونے کے اعزاز سے محروم ہو گئے
لوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سر پر سجا دیا۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں بل گیٹس نوے ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالک جیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں