547

بریکنگ نیوز— قصور 7 کمسن بچیوں سے زیادتی میں ایک ہی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف

سجادالحسن شعورنیوز
قصور 7 کمسن بچیوں سے زیادتی میں ایک ہی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف
ڈی این اے ایک ہونے کے باوجود ملزم اب تک نہں پکڑا جاسکا
اگر پچھلے گیارہ میں سے کسی ایک واقعہ میں بھی حکومت نے سنجیدگی دکھائی ہوتی تو یہ واقع نا ہوتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں