171

میانوالی؛زینب کے قاتلوں کے ساتھ ساتھ اس ظالم نظام کو بھی پھانسی چڑھانا چاہیے ۔ ملک احمد خان بھچر ایم پی اے

میانوالی(عبدالقیوم خان نیازی )زینب کے قاتلوں کے ساتھ ساتھ اس ظالم نظام کو بھی پھانسی چڑھانا چاہیے ۔ ملک احمد خان بھچر ایم پی اے۔دس سالوں سے پنجا ب کی کرتا دھرتا پنجاب حکومت کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ۔قصور واقعہ پہلا واقعہ نہیں اللہ کرے کہ آخری ہو ۔۔
رات کے اندھیروں میں چھپ چھپ کر قصور جانے والے نام نہاد خادم اعلٰی کو ڈوب مرنا چاہیئے ۔۔ پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ملک احمد خان بھچر

اپنا تبصرہ بھیجیں