6

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کرٹیک پارٹی کے ہو مین رائٹ سیل کا سابقہ چیف جسٹس اف پاکستان جنا ب ا فتخار محمد چوہدری اور فوکل پرسن شیخ احسن الدین کی خصو صی ہدایت پر زنیب کے گھر وفد کے ہمراہ لواحقین سے ملاقات

لاہور (کامران خان) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کرٹیک پارٹی کے ہو مین رائٹ سیل کا سابقہ چیف جسٹس اف پاکستان جنا ب ا فتخار محمد چوہدری اور فوکل پرسن شیخ احسن الدین کی خصو صی ہدایت پر زنیب کے گھر وفد کے ہمراہ لواحقین سے ملاقات ، ان سے تعزیت کی ، فاتحہ خوانی ان کو افتخار چوہدری کی طرف سے مفت قانونی امداد دینے کا پغام بھی پہچایا گیا سابقہ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ملزمان کو عبرت ناک سزا دے جانی چاہیے یہ واقع حکومت کی نا کامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اگر لواحقتن چاہیں تو ہم ان کو مفت لیگل ٹیم دینے کے لے تیار ہیں۔ وفد سابق کوآڑڈنیٹر پاکستان بار کو نسل محمد مدثر چوہدری صدر ہومین رایٹ سیل ، سیکرٹری جنرل نیوہوپ ویلفیر آگنایزیشن انٹر نیشنل کی سربراہی میں قصور میں پہنچا۔ وفد میں وکلاء ،صحافی اور نیوہوپ ویلفیر آگنایزیشن انٹر نیشنل کے دیگر عہدیدران بھی شامل تھے ۔ دفد میں غلام مجتبے چوہدری ، رانا نعمان ، رحمان نا صر رانا، عیتق چوہدری، شاہد نعیم ، مرزا حسیب اما مہ ایڈووکیٹس، حا فظ عادل، حسن شبیر، وقاص ظہیر و دیگر شامل تھے۔
سابقہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے زینب کی مفت قانو نی امداد کا اعلان کیا ابتدائی طور پر ان کی لیگل ٹیم میں محمد مدثر چوہدری ، غلام مجتبے چوہدری ، رانا نعمان ، رحمان نا صر رانا، عیتق چوہدری، شاہد نعیم ، مرزا حسیب اما مہ ، عمران جاوید، عمیر چوہدری و دیگر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں