62

ایس ایچ او تھانہ قریشی والا کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی ۔ترجمان پولیس

فرمان علی شعور نیوز
لودھراں
ایس ایچ او تھانہ قریشی والا کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی ۔ترجمان پولیس

لودھراں
مخبری پر ملزم غلام عباس کو شراب بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس

ترجمان پولیس

لودھراں
ملزم سے 1200لیٹر دیسی 1500لیٹر لہن اور شراب بنانے کا سامان بر آمد۔ترجمان پولیس

لودھراں
ملزم مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتا تھا۔پولیس

لودھراں
مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیاگیا۔پولیس

لودھراں
ڈی پی او امیر تیمور کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی پر ایس ایچ او عارف شاہ اور انکی ٹیم کو شاباش۔ترجمان پولیس

لودھراں
منشیات فروشوں اور دیگر منفی سرگرمیوں کے حامل افراد کے خلاف کاروائی بلا تفریق کی جائے۔۔ڈی پی او امیر تیمور خان

اپنا تبصرہ بھیجیں