2

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میجر جنرل احمد محمود حیات، ڈائریکٹر جنرل ڈفینس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائیزیشن کی ملاقات

شعور نیوز ۔
ڈی ای پی او نے وزیراعلیٰ سندھ کو نومبر میں ہونے والی 10 ویں ڈفینس ایکسپو کے حوالے سے آگاہی دی، ترجمان
یہ ہمارا اپنا ایونٹ ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
سندھ حکومت ہر قسم کی آپ کو سپورٹ کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ کی ڈیپو کو یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں