15

انڈس ہائی وے بنگلہ دھینگن کے قریب ٹرالر کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر

کوٹ مٹھن
حادثے میں موٹر سائیکل سوار تین نوجوان موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی
کوٹ مٹھن
جانبحق ہونے والوں میں محمد اسلم مجاہد علی محمد طارق اقوام سولھن کے نام سے شناخت ہوئی
کوٹ مٹھن
جانبحق افراد کا تعلق روجھان مزاری سے بتایا جا رہا ہے
کوٹ مٹھن
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی محمد رمضان کو
ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا
کوٹ مٹھن
موٹر سائیکل سوار نوجوان انٹرویو کےلیے راجن پور جا رہے تھے ۔ ذرائع
کوٹ مٹھن
حادثے کے فوری بعد ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار ہوا جسے بعد میں پٹرولنگ پولیس بنگلہ ہدایت چیک پوسٹ نے گرفتار کر لیا
(غلام اکبر نمائندہ شعور نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں