3

ایس ایس پی گھوٹکی کامران نواز پنجہوتاصاحب کے حکم پر ضلع میں فینسی نمبر پلیٹ اور بغیر ھیلمٹ کے خلاف ضلع گھوٹکی ٹریفک پولیس کی کاروائیاں جاری

ضلع پولیس کی ٹریفک پولیس کے ساتھ گھوٹکی، میرپور ماتھیلو،ڈھرکی اور اوباڑو میں بغیر ھیلمٹ موٹر-سائیکل،بغیر رجسٹریشن گاڑیوں، کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف کاروائیاں
گزشتہ تین دنوں میں ضلع بھر کے مختلف شہروں میں 94 سے زیادہ موٹر سائیکل اور گاڑیاں چالان
گھوٹکی میں 19 چالان، اوباڑو میں 11، ڈھرکی میں 50 اور میرپور ماتھیلو میں 14 موٹر سائیکل اور گاڑیاں چالان
پولیس نے 02 مشکوک موٹر سائیکل تحویل میں لے لیں
ایس ایس پی گھوٹکی کامران نواز پنجہوتا کا پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کاپیغام دیا ہے اور کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے.
ترجمان گھوٹکی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں