37

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

………..ما ڈل ٹاؤن ڈویژن……………

لاہور ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر شاکر احمد شاھدصاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری……

چوکی فردوس مارکیٹ پولیس کی کاروائی……

دوران سنیپ چیکنگ ناجائز پسٹل اور گولیاں برآمد ….

ملزم حسنین ولداسلم گرفتار مقدمہ نمبر 49/18درج تفتیش جاری …
انچارج چوکی فردوس مارکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں