70

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر دو فروری کو کراچی پہنچیں گے

ملک زاہد سے

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر دو فروری کو کراچی پہنچیں گے، سینیٹر سلیم ضیاء

کراچی: میاں نواز شریف مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کریں گے، سینیٹر سلیم ضیاء

کراچی: میاں نواز شریف مقامی ہوٹل میں وکلاء کی تقریب سے بھی خطاب کریں گے، سینیٹر سلیم ضیاء

کراچی: تقریب کے دوران کئی سپریم کورٹ بار کے سابق صدر یاسین آزاد ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے، سینیٹر سلیم ضیاء

اپنا تبصرہ بھیجیں