141

اوکاڑہ ضلع کونسل کے اجلاس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال

شعور نیوز
عباس بھٹی
اوکاڑہ ضلع کونسل کے اجلاس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان ملازمین کی مبینہ غیر حاضری سمیت چھ قرار دادیں واضح اکثریت سے منظور کر لیں کو نسل اوکاڑہ کا اجلاس زیر صدارت وائس چر مین ضلع کو نسل صباحت نواز خان منعقد ھوا اوکاڑہ میں موجودہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھاری فنڈز آنے کے با وجود مریضوں کے علاج کے لی غفلت برتی جاتی ھے ہسپتال کا عملہ مبینہ غیر حاضر ھوتا ھے

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں