94

6فروری بروز منگل کواڈاصالحوال گاوں کی جامعہ شاہی مسجد میں عظيم الشان محفل میلادمصطفی’ﷺ منعقد ھو رہی ہے

إن شاء الله
میاں مزمل منیر-ملک عمران جھجھ (شعور نیوز)
6فروری بروز منگل کواڈاصالحوال گاوں کی جامعہ شاہی مسجد میں عظيم الشان محفل میلادمصطفی’ﷺ منعقد ھو رہی ہے
جس میں دنیا بھر کے معزز علماۓ اکرام، مقامی علمائے اکرام تشریف لارہے ہیں
جس میں
تلاوت کلام ربیع کیلے حافظ وقاری مختار احمد رضوی صاحب
نعت خواں جناب غضنفر علی صاحب
نقیب محفل جناب کاشف علی قادری صاحب
خطاب کیلے جناب پیر سید افضل حسین شاہ بخاری صاحب آف( نوشہرہ) تشریف لارہے ہیں

جو کہ مرکزی میلاد کمیٹی جامعہ شاہی مسجد اڈاصالحوال اور عاشقانِ رسولﷺمرکزی میلادکمیٹی بتنھہ کے زیراہتمام ہو رہی ہے۔جس میں تمام عاشقان رسولﷺ سےاپیل کی جاتی ھے کہ با وضو ھو کر تشریف لایئں اور ڈھیروں نکیاں حاصل کریں
نوٹ :انشاءاللہ محفل میلاد مصطفی’ﷺکی نشریات باقاعدہ طور پر (شعور نیوز) پر نشر کی جائے گی، اور لنگر کا وسیع انتظام ھو گا
بمقام۔ قصور روڈ اڈا صالحوال

اپنا تبصرہ بھیجیں