26

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
(میڈیا ونگ بابا گل جی شعور نیوز ) 

اسلام آباد ؛8 فروری 2018: 

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری

اجلاس میں سینٹ و قومی اسمبلی میں پالیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کی شرکت 

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کو کمیٹی اجلاس بلوانے کی اہمیت سے آگاہ کیا،

اجلاس میں ملکی سلامتی سے متعلق تما م معاملات کو زیربحث لایا جائے گا،، سپیکر قومی اسمبلی 

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے اجلاس کو تفصیلی بریف کیا،، 

ملکی دفاعی اداور ں کے اعلیٰ حکام نے کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بریفینگ دی ،،،

کمیٹی اجلاس میں سینٹ و قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈروں، وزارت دفاع ، وزارت خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت ،،  

اپنا تبصرہ بھیجیں