84

لاہور ڈیفنس اے ڈکیتی مزاحمت پر قتل

بریکنگ نیوز
شعور نیوز
لاہور ڈیفنس اے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا معاملہ
لاہور ڈکیتی مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ کے قاتل گرفتار کرلئے گئے ایس پی کینٹ معمد نوید
لاہور ملزمان کاشف اور یوسف کو اے ایس پی ڈیفنس اور ایس ایچ او ڈیفنس نے گرفتار کرلیا ایس پی کینٹ معمد نوید
لاہور دونوں ملزمان سے اسعلہ برآمد کرلیا گیا ایس پی کینٹ معمد نوید
لاہور ملزمان نے بینک میں واردات کی کوشش کے دروان مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ ساجد کو قتل کیا تھا ایس پی کینٹ
لاہور ملزمان کو فوری گرفتار کرنے پر ایس پی کینٹ کی اے ایس پی ڈیفنس اور ایس ایچ او ڈیفنس اے کو شاباش
لاہور ملزمان نے جرم کا اعتراف کرلیا ایس پی نوید
لاہور ملزمان سے تفتیش جاری ہے ایس پی کینٹ معمد نوید

اپنا تبصرہ بھیجیں