25

بلیئرڈ سنوکر کلب جواء پر ریڈ، بدنام جواء باز گرفتار

تھانہ گجرپورہ
عثمان چوہدری شعور نیوز
بلیئرڈ سنوکر کلب جواء پر ریڈ،
اطلاع تھی کے بدنام جواء باز اصغر عرف صاحبہ اپنے دیگر سابقہ ریکارڈ یافتہ جواء بازوں کے ہمراہ بلیئرڈ پر جواء کھیل رہے ہیں، موقعہ سے صاحبہ سمیت تین سابقہ ریکارڈ یافتہ جواء بازوں سمیت چھ کس
1. اصغر عرف صاحبہ،
2. علی رضا عرف دونیا،
3. اکمل عرف پپو،
4. امجد عرف ماجو
5. رشید عرف بھولا،
6. سجاد عرف باؤ گرفتار سامان جواء اور ہزاروں روپے رقم ٹکڑی برآمد مقدمہ 120/17 جرم 5/7/78 ایکٹ قمار بازی کے تحت درج۔

اپنا تبصرہ بھیجیں