68

جاگتے رہنا / جاگتے رہنا سمن آباد فیورٹ علاقہ بن گیا

کراچی وارداتوں کا شہر بن گیا

عزیز آباد
سمن آباد
جوہر آباد جرائم میں اضافہ

جاگتے رہنا / جاگتے رہنا

سمن آباد ڈاکوؤں کا فیورٹ علاقہ بن گیا لوٹ مار کی وارداتیں عام ہو گئیں

ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں سمن آباد پولیس پھر بھی پکڑنے میں ناکام

سمن آباد کے علاقے میں واردات کی سی سی ٹی وی
منظر عام پر آگئی

سی سی ٹی وی فوٹج میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کی دیدہ دلیری دیکھی جا سکتی ہے

پولیس سوئی رہی، ڈکیت واردات کر کے فرار

ملزمان اسلحہ کے زور پر کئی افراد سے با آسانی 80 ہزار روپے نقدی اور 4 موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے

ملزمان نے مزاحمت کرنے والے شہری پر تشدد بھی کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں