54

لاہور لاری اڈہ پولیس کی کاروائی…. پولیس

………..سٹی ڈویژن…………

لاہور ایس پی سٹی علی رضا صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ….

لاہور لاری اڈہ پولیس کی کاروائی…. پولیس

لاہور 2رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار….. پولیس

لاہور ملزمان زاہد اور سجاد گرفتار…… پولیس

لاہور ملزمان کو کاروائی کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا…. پولیس

لاہور ملزمان کے قبضہ سے…..
2 موٹر سائیکلز
25ہزار نقد رقم
2پسٹل اور 8عدد موبائلز فون برآمد ……پولیس

..مقدمہ درج مزید تفتیش جاری..

اپنا تبصرہ بھیجیں