78

ڈرگ کنٹرولر میانوالی فرقان قریشی کی سی ای او ہیلتھ و خفیہ اطلاع پر کندیاں میں کامیاب کاروائی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔۔ الشفاء فارمیسی کو سیل کردیا ۔

میانوالی ۔۔۔فارمیسی کے اندر سے ایکسپائیر شدہ انجیکشن اور ادویات برآمد

میانوالی ۔۔۔۔یہ وہی ہسپتال و فارمیسی ہے جس میں گذشتہ روز غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے ایک بچی جان کی بازی ہار گئی تھی

جس کے لواحقین نے شدید اھتجاج بھی کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں