34

رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی داداگیری تحریک انصاف کےکارکن پراسلحہ تان لیا

بابا گل کراچی
رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی داداگیری
تحریک انصاف کےکارکن پراسلحہ تان لیا
احسن علوی پی ٹی آئی کےسوشل میڈیاکےشعبےسےوابستہ ہے
واقعہ ڈیفنس کےعلاقےمیں پیش آیا
سلمان مجاہدنےگالیاں دیں اوراسلحہ تان لیا،احسن علوی
سلمان مجاہدبلوچ سیاہ رنگ کی ویگوگاڑی میں سوار تھے،احسن علوی
بلیک ویگوکےپچھلےحصےپرنمبرپلیٹ بھی نہیں لگی ہوئی تھی،احسن علوی
سلمان مجاہدنےپستول لہرانےکےبعدگالیاں دیں اور کہااب پیچھےہوجا،احسن علوی
سلمان مجاہدنےاپنےپستول سےمیری گاڑی کےشیشےپربھی بٹ مارے،احسن علوی
کراچی میں کسی کوخوف کی فضاپیدانہیں کرنےدیں گے،علی زیدی
تحریک انصاف کےرہنماؤں نےسلمان مجاہدکےخلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان کردیا
سلمان مجاہدکےخلاف گزری تھانےرپورٹ درج کروانےجارہاہوں،علی زیدی

عمران اسماعیل نے بھی گزری تھانےجانےکااعلان کردیا
احسن کےاہلخانہ شدیدخوف کا شکارہیں،عمران اسماعیل

اپنا تبصرہ بھیجیں