3

سرگودھا ورکرز کنونشن سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب۔

سرگودھا
بابا گل جی
بریکنگ نیوز:
سرگودھا ورکرز کنونشن سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب۔
عزت اور ذلت کے سارے فیصلے اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کرتی ہے۔
ظالم اور کرپٹ سیاستدانوں سے سیاست آزاد کروائے بغیر پاکستان کا استحکام اور ترقی ممکن نہیں۔
تحریک انصاف کی جدو جہد کو اللّٰہ تعالیٰ نے ثمر بار کیاہے۔
قوم کے وسائل لوٹ کر شریفوں اور زرداریوں نے قوم کر غریب بنایا ہے۔
اداروں کو ان کے آئینی کردار سے روکنے کے لیئے بے شمار حملے کیئے گئے۔
چوری شدہ دولت بچانے کے لیے ملک میں انتشار کی کوششیں کی گئیں۔
شریفوں اور ان کے کرپٹ حواریوں کو فرار کا موقع نہیں دیں گے۔
سیاست میں انٹیلی جنس بیورو کے کردار پر گہری تشویش ہے جس پر نظر رکھے ہوئے ہیں،
قومی مجرموں کو جیلوں میں ڈالیں گے اور ان سے قوم کا پیسہ اگلوائیں گے۔
پختونخوا میں تحریک انصاف کی کارکردگی کا پوری دنیا اعتراف کر رہی ہے۔
اس مرتبہ پنجاب اور دیگر صوبے بھی تبدیلی کا حصہ بنیں گے۔
2018 تبدیلی کا سال ہے۔
کارکنان انتخابات کی تیاری کریں۔
ہر حلقے میں کرپٹ خاندان کے امیدواروں کا مقابلہ کریں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
منجانب مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اڈیٹر میاں مزمل منیر شعور نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں