1

عدالتی احکامات کے بعد ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی نے بھی کام کرنا شروع کردیا

لاہور
سجیل عثمانی(شعور نیوز)
عدالتی احکامات کے بعد ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی نے بھی کام کرنا شروع کردیا
سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی نے پرائیویٹ سکولوں کی چیکنگ کے لیے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اختیارات دے دیئے
اے ای اوز پرائیوٹ سکولوں کا وزٹ کرنے کے ساتھ فیسوں میں بلاجواز اضافہ پر کاروائی کرسکیں گے
سی ای او ایجوکیشن نے خلاف ورزی کرنے والے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف قانون کے تحت کاروائی کرنے کا حکم جاری کردیا
اڈیٹر میاں مزمل منیر شعور نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں