4

کراچی:سلمان مجاہد بلوچ کا پی ٹی آئی کارکن پر اسلحہ تان لینا کا واقعہ

بابا گل خان(شعور نیوز)
کراچی:سلمان مجاہد بلوچ کا پی ٹی آئی کارکن پر اسلحہ تان لینا کا واقعہ
کراچی: پی ٹی آئی کارکن نے واقعے کا مقدمہ گزری تھانے میں درج کروادیا
کراچی؛ مقدمے میں سلمان مجاہد بلوچ کو نامزد کیا گیا ہے
کراچی: مقدمے میں 504 اور 506 دفعہ شامل کی گئی ہے
کراچی: مقدمہ پی ٹی آئی رہنما عمران اسمائیل کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
اڈیٹر میاں مزمل منیر شعور نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں