12

10 ملزم گرفتار ، چرس ، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

اوکاڑہ
عباس بھٹی شعورنیوز
10 ملزم گرفتار ، چرس ، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد
اوکاڑہ ضلعی پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے 10 ملزموں سے بھاری مقدار میں چرس ، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ان کو گرفتار کر لیا پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے منشیات فروش علی شیر ولد عبدالعزیز سے 1 کلو 100 گرام چرس ، عرفان بلاک سے 520 گرام چرس ، احمد ولد محمد اسحاق سے 350 گرام چرس ، محمد عامر ولد محمد امین سے 30 لیٹر شراب ، شرافت علی ولد جہانگیر سے 15 لیٹر شراب سخاوت ولد محمد شریف سے 12بور بندوق ، ذاکر حسین ولد دوست محمد سے 30 بور پسٹل ، محمد امتیاز ولد اللّٰہ دتہ سے 12 بور بندوق ، نصیر احمد ولد محمد رمضان سے 12 بور کاربن اور باور علی ولد ولی محمد سے 30 بور پسٹل برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
اڈیٹر میاں مزمل منیر شعور نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں