30

تھوڑی دیر پہلے سیکھم کے نزدیک نوجوان کی لاش برآمد

مریدکے
حماد علی آرائیں(شعور نیوز)

تھوڑی دیر پہلے سیکھم کے نزدیک نوجوان کی لاش برآمد، قتل کر کے لاش موٹر وے کے قریب پھینک دی گئی تھی، قریب انجکشن پڑا تھا اور ایک رسہ بھی۔ سب سے پہلے موٹر وے پولیس موقع پر پہنچی۔ نوجوان کون اور کہاں رہنے والا ہے فی الحال واضح نہیں۔

اڈیٹر میاں مزمل منیر شعور نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں