13

فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان قتل

بصیرپور
تھانہ بصیرپور کے گاوں ٹھکرکے مکھنا میں چار افراد نے فائرنگ کرکے 25 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا مقتول کی شناخت ندیم ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی جو اسی گاوں کا رہائشی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں