5

میانوالی 6سالہ بچی کھیلتے ہوئے نہرمیں گرگئی ٹھنڈے پانی میں دوگھنٹے عوام اور ریسکیوکاکامیاب آپریشن بچی کی لاش نکال لی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /ویلڈن ریسکیو1122میانوالی
میانوالی ۔میانوالی کے علاقہ واں بھچراں میں نہر مہاجر برانچ میں 6 سالہ بچی کھیلتے ہوئے گر کر ڈوب گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو امدادی ٹیم موقع پر پنچ گئی ۔ ریسکیو نے اہل علاقہ کیساتھ ملکر نعش کی تلاش شروع کر دی ۔ دو گھنٹے کی تلاش کیبعد بچی کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ ریسکیو زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں