84

انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان کےمرکزی وائس چیرمین عبدالقیوم خان نیازی کا کوئٹہ میں چار ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

میانوالی ۔ انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان کےمرکزی وائس چیرمین عبدالقیوم خان نیازی کا کوئٹہ میں چار ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

میانوالی ۔ – دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز نے بے انتہا قربانیاں دی ھیں (عبدالقیوم خان نیازی)

میانوالی ۔۔ ایف سی اہلکاروں کی شہادت کا معاملہ قابل مذمت ھے واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے (عبدالقیوم خان نیازی )

میانوالی ۔ ۔ شہید اہلکاروں نے عوام کے تحفظ کے لئیے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا جس پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ھیں (عبدالقیوم خان نیازی )

میانوالی ۔۔ شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ھیں (عبدالقیوم خان نیازی )

میانوالی ۔۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ ھے (عبدالقیوم خان نیازی )

اپنا تبصرہ بھیجیں