9

ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

عباس بھٹی شعور نیوز ۔
اوکاڑہ ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 ملزموں کو گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا محمد ندیم عرف کاکا سے 16 لیٹر شراب ، زاہد اقبال سے 360 گرام چرس ، خضر حیات سے 740 گرام چرس ، فیصل شہزاد سے پسٹل 30 بور اور محمد احمد عرف راجو ولد محمد طفیل سے کاربین 12 بور برآمد ھوئی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں