7

چک چراغ شاہ میں پچاس ایکڑ کماد کو آگ لگ گئ

اوباڑو پارو خان مزاری
اوباڑو؛ آگ لگنے سے فصل کماد مکمل تباہ ایک کروڑ سے زاءد کا نقصان
اوباڑو؛ کچہ کا علاقہ ہونے کے باعث فاءر برئگیڈ کی سہولت موجود نہیں
اوباڑو؛ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں