13

جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا لیاری میں جماعت اسلامی ضلع جنوبی کےاجتماع ارکان سے خطاب

بابا گل
متحدہ مجلس عمل کی پلیٹ فارم سے الیکشن دوہزار اٹھارہ میں بھرپور حصہ لینگے ،لیاقت بلوچ
عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل پاکستان کی متبادل سیاسی قوت بن کر ابھرے گی ،لیاقت بلوچ
پانامہ لیکس سمیت کسی کرپشن اسکینڈل میں کسی مولوی یا دینی شخصیت کانام نہیں ،لیاقت بلوچ
قومی پالیسیوں پر جماعت اسلامی نے اپنا واضح موقف پیش کیا،لیاقت بلوچ
گوامریکا گو مہم چلائی اب قومی قیادت تسلیم کررہی امریکا پاکستان کا دوست نہیں دشمن ہے،لیاقت بلوچ
پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور چوروں کے احتساب کیلئے جماعت اسلامی کا واضح موقف ہے،لیاقت بلوچ
ملک میں نہ جمہوریت کو خطرہ ہے اور نہ ہی نظام کو،لیاقت بلوچ
ملک میں اب صرف چوروں اور لٹیروں کو خطرہ ہے جو شور مچا رہے ہیں،لیاقت بلوچ
عدلیہ کے ریمارکس نہیں انکے فیصلوں کو بولنا چائیے، لیاقت بلوچ
مال دولت پیسوں کی ریل پیل سے انتخابات یرغمال بنائے جاتی ہیں ،لیاقت بلوچ
بے دریغ انتخابی اخراجات کے ذریعے الیکشن چرایا جاتا ہے،لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی نے مسلم لیگ کو کسی ذات یا خاندان کو نشانہ بنانے کیلئے چیلنج نہیں کیا ،لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کاموقف ہے بلا تفریق احتساب سب کا کیاجائے ،لیاقت بلوچ
مسلم لیگ ن اپنے کرتوتوں سے اختتام کی طرف جارہی ہے،لیاقت بلوچ
ایم کیو ایم خود اپنی موت آپ مر رہی ہے ،لیاقت بلوچ
مفادات وتعصبات،طاقت اور دھونس کی بنیاد پر بننے والی قوت آج بکھر رہی ہے ،لیاقت بلوچ
قاضی حسین احمد مرحوم کی کاوشوں سے مسلک اور فرقوں کو جماعت اسلامی نے ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا،لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی اتحاد بین المسلین کیلئے ملی یکجہتی کونسل اور دفاع پاکستان کونسل کاحصہ ہے لیکن یہ انتخابی اتحاد نہیں،لیاقت بلوچ
سروے کے مطابق ملک کی غالب اکثریت اسلامی نظام کا نفاذ چاہتی ہے،لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی نے طے کیا کہ سروے میں عوامی رائے کو نظر انداز نہیں کرنا ہے
اسلامی نظام کے نفاذ کی سوچ رکھنے والے منتشر ہیں ہمارا ہدف انہیں متحد کرنا ہے،لیاقت بلوچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں