68

سوزوکی مہران گاڑی میں ملزم نے خفیہ خانے

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے رات گئے شیخوپورہ انٹر چینج پر تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔۔۔۔۔

سوزوکی مہران گاڑی میں ملزم نے خفیہ خانے بنا رکھے تھے جہاں سے کڑورں روپے مالیت کی منشیات برآمد۔۔۔۔

پشاور کے رہاشی ملزم جہانگیر ولد شفارش خان کو موقع پر گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں