25

لاہور مانگا انویسٹی گیشن پولیس کی کاروائی

………صدر انویسٹی گیشن…….
لاہور مانگا انویسٹی گیشن پولیس کی کاروائی….. پولیس
لاہور 7 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار….. پولیس
لاہور لواحقین کی طرف سے اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کیا گیا……جس پر بروقت کاروائی عمل میں لاتے انوسٹی گیشن مانگا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا……پولیس
لاہور ملزم ابوبکر نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا….
انچارج انویسٹی گیشن مانگا منڈی پولیس لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں