23

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سینڑل جیل میرپور میں قتل کے مجرم کو 27 فروری کی صبح دی جانے والی پھانسی کی سزا عارضی طور پر روک دی

میرپورآزادکشمیر, امین بٹ شعور نیوز
میرپورآزادکشمیر /راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مجرم ارشد محبوب کی ورثاء سے آخری ملاقاتیں و ڈیتھ وارنٹ بھی جاری ہوچکے تھے
میرپورآزادکشمیر/ مجرم کے بھائی نے عدالت العالیہ میں آپنے وکلاء کے زریعے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکا بھائی زہنی توازن کھو چکا ہے
میرپورآزادکشمیر/چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر ایم تبسم آفتاب علوی نے جیلر ارشاد حسین جرال سے 5 مارچ کو عزرات طلب کر لئیے
میرپورآزادکشمیر/ہائی کورٹ نے اظہر محبوب بنام آذاد گورنمنٹ وغیرہ کو 19 مارچ کے نوٹسز جاری کر دئیے#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں