566

آنجہانی سری دیوی ، کامران خان

ہر سو روشنی عاشقی دل لگی روشنی اور خوشی نام تھا سری دیوی ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی خوبصورت با صلاحیت اداکارہ جنھوں نے بہت کم عرصے میں اپنا مقام بنایا اور بلا شک و شبہ کڑوڑوں دلوں پر حکومت کی نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنا ایک مقام بنایا آہ کہ یہ زندگی ایک دن مکمل ہونی ہے ہم سب نے ایک دن دارفانی سے کوچ کرنا ہے اب کوئی جلد یا بدیر جائے اسے جانا تو ہے اپنا مقام بدلنا تو ہے وقت نے ایک دن تھمنا تو ہے ہمیں نئی راہ کا مسافر بننا تو ہے سب کو اس دنیا میں تنہا چھوڑنا تو ہے اب چاہے زیادہ شراب پینے سے سری دیوی کی موت %8