14

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سید منصور علی شاہ کا ایشیاءپیسیفک ماحولیاتی مذاکرہ سے اظہار خیال

لاہور (کامران خان، شعور نیوز)
ایشیاءپیسیفک ماحولیاتی مذاکرے کے انعقاد کا آئیڈیا بہت اچھا ہے: سید منصور رعلی شاہ
لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں ماہر گرین بنچ ججز موجود ہیں: جسٹس سید منصور علی شاہ
پاکستان موسمیاتی تغیر سے بری طرح متاثر ہورہا ہے: سید منصور علی شاہ
گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور سیلاب آ رہے ہیں: جج سپریم کورٹ
بیماریوں ناگہانی اموات میں اضافہ ہورہا ہے: جسٹس منصور
پاکستان کا سوشل سسٹم عدم استحکام کا شکار ہو رہا ہے:
بارشوں اور برفباری کا دورانیہ بے ہنگم صورتحال اختیار کر چکا ہے: سید منصور علی شاہ
بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پانی کے ذرائع تیزی سے ختم ہو رہے ہیں: سید منصور علی شاہ
پاکستان کی حکومت نے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے مختلف دورانیئے کی پالیسیاں بنائی ہیں: سید منصور علی شاہ
پاکستان کا آئین شہریوں کو ہر طرح کے حقوق فراہم کرتا ہے: سید منصور علی شاہ
دنیا کو موسمیاتی تغیر سے شدید خطرات لاحق ہیں: سید منصور علی شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں