73

تحصیل دیپالپور نامعلوم افراد کی فائرنگ 25 سالہ نوجوان قتل

تحصیل دیپالپور کے نواحی گاوں 35 ڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ….
تفصیلات کے مطابق عبدالجبار ولد زیشان قوم مہار سکنہ 35 ڈی گزشتہ رات سے غائب تھا جس کی لاش صبح فش فارم کے نزدیک ملی جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیے تفتیش شروع کر دی
دیپالپور پریس کلب و انجمن صحافیاں ( رجسٹرڈ )

اپنا تبصرہ بھیجیں