57

بحریہ ٹاون سفاری ولاز 1 میں فائرنگ کا معاملہ،

راولپنڈی آصف شاہ
شعور نیوز
تھانہ ائرپورٹ میں واقع نجی سوسائٹی بحریہ ٹاون سفاری ولاز 1 میں فائرنگ کا معاملہ،
شیراز نامی لڑکا اپنے دوست نادر کے فلیٹ پر دو لڑکیوں کے ساتھ آیانادر کو بسمہ اور شملا کی فلیٹ پر موجودگی کا علم ہوا تو فائرنگ کردی بسمہ اور شمیلا نے فلیٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگادی بسمہ موقعے پر جاں بحق، جب کہ شمیلا شدید زخمی، پولیس موقعے پر پہنچ گئی، لاش کو تاحال اسپتال منتقل نہیں کیا گیا ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں